+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2025 13:38:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16000 العریبیہ 15950 رمضان سفینہ یونیکول 15925 المعیز 2 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 15950 کمالیہ 15925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کی بھی لوڈنگ بند ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی لوڈنگ نہیں ہے۔ الائنس شوگر ملز 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15725 جبکہ اپریل 16350/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 15925/16000 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام سست ہے۔