+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2025 12:07:40
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ آسٹریلین نمبر 1 کوالٹی 191.5/192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے عید کی چھٹیوں کی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔