+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2025 22:27:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے متعلق اہم خبر۔ انڈیا گورنمنٹ نے کالا چنا کی امپورٹ پر 10% ڈیوٹی عائد کر دی ہے۔ انڈیا کی لوکل منڈیوں میں قیمتیں پہلے ہی انٹرنیشنل مارکیٹ سے کافی نیچے ہیں۔ تاہم انڈیا کے ڈیوٹی عائد کرنے سے انٹرنیشنل مارکیٹ پر کیا اثرات مرتب ہونگے اس کی تفصیل ایک آدھ دن تک سامنے آے گی کیونکہ ابھی ابھی خبر آئی ہے۔ ان شاءاللہ ہماری ٹیم جلد ماہرین سے گفت وشنید کے کے بعد مکمل تفصیل آپ کے سامنے رکھے گی