+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2025 16:42:28
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی ٹائم سے انڈر کاسٹ ہی چل رہی ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔