+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2025 16:22:55
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 199 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی انڈر کاسٹ چل رہی تھی جسکی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔