+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2025 12:09:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ مال فل اپریل 8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 20٪ ڈیفیکٹو مال اپریل مئی شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.81 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔