+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2025 16:36:50
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق علی پور اوچ شریف مونگ کی بیجائیاں شروع ہیں بمپر بیجائی سننے میں آ رہی ہے۔