+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 24 2025 12:27:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 193/94 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ بکنگ اپریل مئی شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 221.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایل ڈی سی 3 کی بھی پورٹ پر آمدن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جس میں 17 ہزار ٹن تک کالا چنا ہے ایل ڈی سی 3 670 ڈالر میں بک ہوا تھا جو کہ کراچی پورٹ پر 209.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل میں لوکل کراپ بھی شروع ہو جائی گی اور اپریل کے وسط میں مزید آمدن بھی متوقع ہے آگے جہاں کہیں کریکشن بنے ساتھ ساتھ مال خریدنے چاہیے۔