+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 10 2022 12:28:14
  • Comments

Cumin | زیرہ

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 36000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے 38000 سے 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں کمزور ہونے کی وجہ سے انڈین زیرے کا پڑتا 2000/3000 نہچے آیا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221.5 پیسے تک ہے امپورٹ میں۔