+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 22 2025 12:33:59
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200/4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 10400/500 تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹے مالوں کے 10700 جبکہ باریک مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال مارکیٹ اگے 20/30 دن سست روی میں ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ تاہم بڑے انویسٹرز تھوڑا تھوڑا کر کے مال لے جاتے ہیں۔ ریٹ تو کم ہوتا ہے لیکن بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ باجرہ ہے تو شارٹ ہی ہے لیکن آگے مارکیٹ بہتر ہونے میں وقت لگ سکتا ہے۔