+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 19 2025 21:32:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودوں میں 50 روپیہ کوئنٹل کی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 15800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپریل 16400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ تاہم اس ریٹ میں گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گورنمنٹ نے 19 اپریل تک قیمتیں فکس کیں ہیں۔ لیکن اس فارمولے کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ٹیم پاک کموڈیٹیز مشاورت میں مصروف عمل ھے۔ ان شاءاللہ رات کو اس فارمولے کی مکمل وضاحت کریں گے۔ فل الحال 15800 کا گاہک ھے