+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 19 2025 13:50:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 16300 روپیہ کوئنٹل جبکہ رمضان العریبیہ یونیکول سفینہ شوگر ملز کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16000 اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی الائنس 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 16100 آر وائی کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 16050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے تاہم جہاں کہیں ریٹیل میں گاہکی نکلی بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔

comment

Bilal Tahir – Mar 19 2025

159 wala kya seen hy jnb???.

Reply