+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2025 13:55:51
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37040 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے تاہم زیادہ مذیداری نظر نہیں آرہی ہے۔