+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 16:13:24
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 11000/200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تقریباً دس ٹرالے کی آمد ہے پورے پنجاب میں تاہم کوالٹی بارش سے متاثر ہے۔ اچھی کوالٹی فل الحال نہیں آ رہی ہے