+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 15 2025 12:14:09
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایل ڈی سی 2 کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 190 اور کیش پیمنٹ پر 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹس میں ٹریڈنگ کرنی چاہیے فلحال سٹاک نہیں کرنے چاہیے۔ دوسری جانب جنوبی پنجاب کے علاقوں میں بارشیں ہیں جوکہ گندم کی فصل کے لیے تو مفید ہیں لیکن ماہرین کے مطابق چنے کی فصل کے لیے زیادہ مفید ثابت نہیں ہوسکتی۔