+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 15:51:56
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد 15000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش تھی۔ آگے مزید بارش کا موسم ہے۔ 10 اگست سے 15 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔