+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 14 2025 21:15:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور مارچ کے سودوں کے 15850/55 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کی 16460/65 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ھے۔