+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 13 2025 14:24:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ آگے پورٹ پر آمدن کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں آگے جہاں کہیں مارکیٹ نرم ہو وہاں مال خریدنے چاہیے۔