+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 12 2025 00:43:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ رات کے اوقات میں مارکیٹ 100/150 روپیہ کوئنٹل تیز تھی اور 10700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تھل کے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کھل کر نہیں آتی ہے جبکہ انویسٹرز ابھی بھی مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔