+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2025 15:11:51
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16125 اتحاد ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16220/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ بھی 40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور 16780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔