+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 12:48:51
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نیا مال بارشی 11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پہنچ 11400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔