+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2025 14:27:10
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 105 کنٹینرز کی آمدن تھی اور آگے 3/4 دنوں میں مزید بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے لوکل میں فلحال ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔