+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 08 2025 21:14:11
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر جنوبی پنجاب میں 15950 روپیہ کوئنٹل جبکہ مارچ 16175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔