+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 06 2022 11:13:22
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ رکی ہوئ ہے 465 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ عاشورہ کے بعد ہی صحیح کھلیں گی۔