+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 06 2025 15:36:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر کوئ سیل نہیں ہے۔ ڈیلرز 15500 روپیہ ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں جنوبی پنجاب کے مالوں کے۔ مارچ کے سودوں کے 15840 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔