+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2022 13:55:30
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

 پاک کموڈیڑیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کےمطابق حاضر میں نیچے اتنی ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن سٹے باز گرم ہیں۔فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ 20 اگست پیمنٹ پر 114.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ 465 ڈالر جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.05 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔