+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2022 13:39:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8225 جیسے حالات ہیں پاپولر 8180 المعیز 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  فیصل آباد کسان شوگر ملز 8180 کمالیہ 8050 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7860  اتحاد 7860 یونائیٹڈ 7860 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 7880 جیسے حالات ہیں زیریں سندھ میں مارکیٹ نرم ہے النور 7925 العباس 7925 فاران 7970 مہران 7980 آباد گار 8000 شاہ مراد 7990 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ نیچے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو سکتی ہے۔ جنوبی پنجاب کی ملیں مال نہیں بیچ رہی ہیں۔