+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2025 13:10:32
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور سرگودھا زون نون شوگر ملز 15550 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15500 روپیہ کوئنٹل رمضان 15475 سفینہ شوگر ملز کے 15400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 15500 کمالیہ نو سیل کنجوانی نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے نیچے 14740 تک کام ہو کر ابھی 14775/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 15510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ اومنی گروپ 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ انویسٹرز ان ریٹوں میں بھی مال خرید رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال پیداوار کم ہے۔ 2 مارچ تک کے فگرز کے مطابق 55/56 لاکھ ٹن تک چینی بن چکی تھی۔ کوئ تھوڑی بہت اور مزید بھی بن جائے گی۔ پچھلے سال کھپت 63/64 لاکھ ٹن تک ہوئ ہے۔