+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 01 2025 12:06:44
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 202 اور کیش پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے پہلی تاریخوں میں پورٹ پر آمدن ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل بازار سست سا ہے تاہم انویسٹرز ایل ڈی سی 2 میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔