+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 27 2025 14:59:27
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو جبکہ کرمسن مسور کے 203 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل سی ڈی 2 کے مال ایڈوانس پیمنٹ پر 199 جبکہ کراچی سے لوڈ کنڈیشن پر 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں یہ مال 659 ڈالر میں بک ہوئے تھے جو 204 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے۔ ملرز ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کے بحران کی وجہ سے نیچے مال مل رہے ہیں آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائی گی۔