+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2025 12:13:06
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مال ایڈوانس پیمنٹ پر 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 196 اور کیش پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 725/735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا کی منڈیوں میں آرایول شروع ہے اور مارکیٹ مسلسل سست ہیں دہلی منڈی میں 5974 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا کی لوکل آرایول آگے مارچ اپریل میں بڑھ جائے گی تاہم اگر انڈیا نے انٹرنیشنل مارکیٹ سے خریداری کی تو آگے اگست تک ہی خریداری کرے گا۔ دوسری جانب لوکل مارکیٹ میں گوداموں میں سپلائی کافی پڑی ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل بازار سست ہے۔