+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2025 21:06:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں میں 10/15 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 14790/95 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں میں 30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایک بڑے گھر نے 28 فروری کر کے بیچے ہوے مال واپس خریدے ہیں۔ جس وجہ سے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان بن گیا۔