+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2025 14:51:05
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں 195 سے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 630 سے 660 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا بکنگ اے گریڈ مالوں کی 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 280/85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا نیو کراپ 9 ایم ایم 58/60 کاؤنٹ 40 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1120 ڈالر جبکہ 44/46 کاؤنٹ 1320 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 420/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں امیرکا 9 ایم ایم کی مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔