+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2025 12:27:56
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر مال 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 1/2 روپیہ کلو نرم ہیں اور 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے جہاں کہی تھوڑی بہت مزید کریکشن آئے ایل سی ڈی 2 کے مالوں میں خریداری کرنی چاہیے۔ دوسری جانب آج تھل کے علاقوں میں بھی اچھی بارشیں ہیں۔