+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2025 17:51:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 10 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 14850 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ 15570 کا خریدار بن جاتا ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔