+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2025 17:39:47
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 134/135 والی مارکیٹ 119/120 رہ گئی ہے 10/15 روپیہ کی کریکشن دیکھنے میں آئی ہے تاہم مارکیٹ میں 3/4 روپیہ کی مزید کریکشن آیے تو وہاں تھوڑی بہت خریداری کرنی چاہیے۔