+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2025 14:33:37
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13000 جبکہ گولی دھنیا 13300/13700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں سکھری دھنیا کی نیو کراپ شروع ہے تاہم ابھی مال گیلے ہیں خشک مالوں کو آنے میں ابھی 15/20 دن لگ سکتے ہیں گیلے مالوں کے 10000 جبکہ سکھری دھنیا فیصل آباد منڈی میں 11000 سے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔