+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2025 12:26:58
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 209 جبکہ کیش پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 1 روپیہ بہتر ہوئے ہیں اور 200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے پائپ لائن میں بھی مال آ رہے ہیں جسکی وجہ سے فلحال ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں آگے جہاں کہیں مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن آئے وہاں مال پکڑنے چاہیے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آگے پورے پنجاب میں اچھی بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی مارچ اپریل شپمنٹ 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔