+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 04 2022 10:52:55
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 111/111.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر میں کریکشن کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 226.50 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ دوسری جانب نیچےگاہکی بھی کمزور ہے۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے لوگوں کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ بکنگ 465  ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 115.32 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔