+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 12:41:07
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور ایل ڈی سی 2 کے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں بارش بھی ہوئ ہے جبکہ امپورٹ میں دو مزید جہاز بھی بک ہوئے ہیں جس کی وجہ سے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ ابھی مزید خریداری نہیں کرنی چاہیے۔ آگے مارچ کی پہلی تاریخوں میں آمدن بھی متوقع ہے وہاں پیمنٹ کے پریشر کی وجہ سے جو بھی لوکل تھوڑی بہت مارکیٹ دباؤ میں آئے وہاں خریداری کرنی چاہیے۔