+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 20 2025 12:02:55
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال کے 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج تھل کے علاقوں میں اچھی بارشیں ہوئ ہیں۔ تاہم کالے چنے کی لوکل فصل آہستہ آہستہ کمزور ہی ہوتی جا رہی ہے۔ اب لوکل اتنی فصل نہیں ہوتی ہے کہ اپنی کھپت پوری کی جا سکے۔ دوسری جانب بکنگ فروری شپمنٹ 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 222 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔