+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2025 14:39:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم اوپن ہوئی ہے اور 128.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 141 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ امپورٹرز حاضر میں مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں بکنگ میں مال کم میں مل جاتے ہیں تاہم ان مالوں کی آرائول آگے اپریل میں ہی متوقع ہے۔