+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 16:42:57
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 7910 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ اگست کے سودے 7985 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ملا جلا رجحان نظر آ رہے ہے۔