+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2025 12:55:16
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے فروری مارچ شپمنٹ 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 225 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا میں موسم کی صورتحال گرم ہے جسکی وجہ سے انڈیا کی تھوڑی بہت گاہکی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل میں بھی مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔