+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 13 2025 16:40:54
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 216/17 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 207 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے لوکل بازار بہتر ہوا ہے تاہم نیچے ڈیمانڈ بھی ہے مال بک رہے ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔