+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2025 17:09:42
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ برما سے مونگ کے 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ انڈین لوکل مارکیٹ 7800 کے لیول پر ہے جو کہ ڈالرز میں 900 ڈالر تک کا بھاؤ بنتا ہے انڈین مارکیٹ کے حساب سے انٹرنیشنل بھاؤ اوپر ہیں انڈیا کی برما سے ان ریٹوں میں گاہکی سست ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ دوسری جانب لوکل میں جو بھی مال پورٹ پر آتے ہیں بک جاتے ہیں۔