+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 12 2025 12:44:34
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650/2700 سبی کوالٹی لائنوں پر 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بیچ آ جاتی ہے تاہم گاہکی فلحال گاہکی خاموش ہے۔

ہائبرڈ جوار گنگا اور لائن برانڈ کے 285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔