+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 10 2025 11:57:53
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی والے مال 199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آسٹریلیا سے فروری شپمنٹ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 211.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں کالا چنا کی آمدن آسٹریلیا سے ویسل میں 487 کنٹینرز جبکہ کنٹینرز میں 365 کنٹینرز آمدن ہوئی ہے ٹوٹل آمدن 1027 کنٹینرز جبکہ تنزانیہ سے 175 کنٹینرز کی آمدن تھی۔