+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2022 10:52:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جام پور کوالٹی 13000 سے 14500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں مرچ کی کاشت کے علاقوں میں 5 اگست سے بارشیں شروع ہو جائیں گی تاہم 10 اگست سے شدت اختیار کر جائیں گی اور 15 اگست تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 10 اگست کے بعد بیت زیادہ بارشیں متوقع ہیں موسمیات کے مطابق ہو سکتا ہے دو تین دن مسلسل بارش پڑے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر زیادہ بارشیں پڑ گئیں تو مارکیٹ فورآ شورٹ اپ ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ مسلسل 4000 ڈالر کے لیول پر کھڑی ہے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔