+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 02 2022 15:18:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دن کے اوقات میں مارکیٹ سست تھی تاہم شام کو دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور سرگودھا منڈی میں 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ 174/175 جبکہ جہاز والے مال کی 168 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 242 کے لیول پر ہے۔